تازہ ترین
سنگاپور: انڈونیشین طیارہ 15 مسافر سمیت لاپتہ

سنگاپور: انڈونیشین طیارہ 15 مسافر سمیت لاپتہ

انڈونیشین پولیس کا طیارہ جکارتا سے سنگا پور جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔ طیارے میں پندرہ مسافر سوار تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشین پولیس کا طیارہ جکارتا سے سنگا پور جاتے ہوئے لاپتہ ہوا۔ سول ایو ایشن سنگاپور کے مطابق طیارے کا رابطہ ساڑھے گیارہ بجے منقطع ہوا، جس کے بعد طیارے کے عملے سے رابطہ بحال کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی، جبکہ ریسکیو کے لیئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top