شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش

آج پاکستان کے قومی شاعر ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ 1922ء میں حکومت برطانیہ نے علامہ اقبال کو سر کا خطاب عطا کیا، جبکہ انہیں بیسویں صدی کا سب سے بڑا اردو شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ علامہ سر محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ … Continue reading شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش