تازہ ترین
شاہ رخ خان کی ہوئی بگ باس میں آمد

شاہ رخ خان کی ہوئی بگ باس میں آمد

دو بڑے حریف پھر ہوئے اکٹھے ایک ہی جگہ، بات ہورہی ہے شاہ رخ خان اور سلمان خان کی۔

دبنگ خان کے ٹی وی شو بگ باس کی ہونے جارہی تھی اسپشیل قسط کی ریکارڈنگ ،بالی وڈ کے بادشاہ خاص طور پر اس میں شرکت کرنے آئے تو سب کی نگاہیں ان پر جم گئیں۔

شاہ رخ خان اٹھارہ دسمبر کو آنے والی فلم دل والے کی تشہیر کے لیے اس شو میں آئے تھے۔ دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزارا اور یادیں پرانی تازہ کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top