تازہ ترین
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج سوئی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج سوئی کا دورہ کریں گے

کوئٹہ: (14 ستمبر 2017) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج سوئی کادورہ کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سوئی میں عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج سوئی کادورہ کریں گے جہاں وہ کچھی کینال کاافتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سوئی میں عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ قبائلی اور سیاسی عمائدین سے ملاقاتیں بھی ہوں گیں۔ وزیراعظم کے دورے کے موقع پر سوئی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پاک امریکا تعلقات کو افغانستان سے نہ جوڑاجائے: وزیراعظم

جی ایس پلس میں درجے کی بہتری سے پاکستانی معیشت بہترہوئی: وزیراعظم

Comments are closed.

Scroll To Top