تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئے

لاہور: (14 ستمبر 2017) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے گئے تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لندن سے لاہور ائیرپورٹ پہچ گئے ہیں شہباز شریف لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے گئے تھے اور قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے سات سو اٹھاون کے ذریعے لندن سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے۔

شہباز شریف نے لندن میں صحت کے ماہرین اور انویسٹرز سے بھی ملاقات کی ہے اور انہیں لاہور میں صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عالمی کرکٹرز کی پاکستان آمد تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نا اہلی کیس کی سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

Comments are closed.

Scroll To Top