نیب میرے خلاف ثبوت عوام کے سامنے پیش کرے، رانا مشہود

وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود نے نیب کےخلاف طبل جنگ بجا دیا۔ کہتے ہیں نیب نے جو جنگ ان کے خلاف شروع کی  ہے وہ اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔  بہت ہو چکا،ان کے خلاف جو ثبوت ہیں،نیب انہیں عوام کے سامنے پیش کرے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے جامعہ پنجاب میں منعقدہ تین روزہ … Continue reading نیب میرے خلاف ثبوت عوام کے سامنے پیش کرے، رانا مشہود