تازہ ترین
پولیومتاثرہ نوجوان کی حقیقی داستان بریتھ 13 اکتوبرکوریلیز ہو گی

پولیومتاثرہ نوجوان کی حقیقی داستان بریتھ 13 اکتوبرکوریلیز ہو گی

ہالی ووڈ: (13 ستمبر 2017) ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اینڈریو گارفیلڈ کی نئی فلم بریتھ کی تشہیر کی گئی۔ اسٹار کاسٹ کی شرکت نے رونقیں عروج پر پہنچادیں۔

حقیقی کہانی ہے روبن اور ڈیانا کے جوڑے کی جو ہنسی خوشی زندگی بسر کررہے ہوتے ہیں اچانک 28 سال کی عمر روبن پولیو کا شکار ہوجاتا ہے۔ فلم میں کیا گیا ہے پولیو متاثرہ اس نوجوان کی ہمت بھری داستان کو بیان، بتایا گیا ہے کہ کیسے یہ جوڑا مل کر کرتا ہے حالات کا مقابلہ۔

اینڈی سرکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی تشہیر کی گئی ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں تو ریڈ کارپٹ پر روبن کا کردار ادا کرنے والے اینڈریو گارفیلڈ دیگر اسٹار کاسٹ کے ساتھ جھلملاتے نظر آئے۔ بائیوگرافی رومینٹک ڈرامہ مووی بریتھ آرہی ہے 13 اکتوبر کو بڑے پردے پر۔

یہ بھی پڑھیے

ہارر فلم ’’اٹ‘‘ نے 11 کروڑ 71 لاکھ ڈالرز سے زائد کابزنس کرلیا

اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی

Comments are closed.

Scroll To Top