واشنگٹن: پاکستان افغانستان کی مدد کرنا چاہتا ہے، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: (27 جولائی 2017) امریکا میں پاکستان کےسفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسایہ بھائی کی کھلے ہاتھوں سے مدد کرنا چاہتا ہے۔ افغانستان میں سیکیورٹی اور استحکام دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں کہا کہ پاکستان … Continue reading واشنگٹن: پاکستان افغانستان کی مدد کرنا چاہتا ہے، اعزاز چوہدری