تازہ ترین
پاکستانی طالبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں ریکارڈ نمبر حاصل کر لیئے

پاکستانی طالبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں ریکارڈ نمبر حاصل کر لیئے

لندن: (15 ستمبر 2017) پاکستانی طالبہ نےآکسفورڈ یونیورسٹی کا گراں قدر ایوارڈ حاصل کرلیا ۔ کنزہ عظیمی نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے۔


کنزہ عظیمی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم بی اے کا امتحان سب سے زیادہ نمبروں سے پاس کیا۔ کنزہ کو اپنے کورس کے اختتام پر ۔سیلڈ۔ ایوارڈ سے نوازا گیا. آکسفورڈ یونیورسٹی ہر سال ایک طالب علم کو گراں قدر سیلڈ ایوارڈ دیتی ہے جو کہ اس کی غیر معمولی تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر دیا جاتا ہے۔

انہیں اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ کنزہ عظیمی نے اٹھاون ملکوں کے تین سو ستائیس طالب علموں کے درمیان سب سے زیادہ نمبروں میں آکسفورڈ یونیورسٹی کا امتحان پاس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ماروی میمن نے اسپیکرز ڈیموکریسی ایوارڈ جیت لیا

 

فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نےسجنے سنورنے پر31 ہزار ڈالرز پھونک ڈالے

Comments are closed.

Scroll To Top