نوازشریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی ہمیں منظور نہیں، مریم نواز

لاہور: (12 ستمبر 2017) ن لیگ کی رہنما مریم نواز نےکہا ہے کہ نوازشریف کےساتھ ہونےوالی زیادتی ہمیں منظور نہیں۔ پاناما کیس میں منصف خود مدعی بن گئے۔ سترہ ستمبرکوعوامی عدالت نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ غلط ثابت کرے گی۔ عوام کی عدالت کا فیصلہ سب کوماننا پڑے گا۔جس طرح مخالفین کے جلسوں میں کرسیاں … Continue reading نوازشریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی ہمیں منظور نہیں، مریم نواز