لاہور: آئی سی سی چیف ایگزیکٹو آزادی کپ دیکھنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے

لاہور: (13 ستمبر 2017) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن آزادی کپ میں شرکت کیلئے غیر ملکی پروازکے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرہورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ ڈیوڈ رچردسن غیر ملکی پرواز ای کے … Continue reading لاہور: آئی سی سی چیف ایگزیکٹو آزادی کپ دیکھنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے