تازہ ترین
کوالالمپور: مدرسے میں آتشزدگی سے طلبہ سمیت 27 افراد جاں بحق

کوالالمپور: مدرسے میں آتشزدگی سے طلبہ سمیت 27 افراد جاں بحق

کوالالمپور: (14 ستمبر 2017) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مدرسے میں آتشزدگی سے 27 افراد جاں بحق۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مدرسے میں لگنے والی آگ سے 25 طلبا سمیت دو وارڈن بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ آتشزدگی کے وقت طلبہ عمارت کی بالائی منزلوں پر موجود کمروں میں سو رہے تھے۔ زیادہ تر طلبہ عمارت میں دھوئیں اور دم گھٹنے کے سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

جدہ:حاجیوں کے ہوٹل میں آتشزدگی ،تمام حاجی محفوظ رہے

لندن: ایسیکس کاؤنٹی کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر آتشزدگی

اسلام آباد: عوامی مرکز ٹاور میں لگی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top