تازہ ترین
کراچی میں فیشن پاکستان ویک ونٹر فیسٹو کا شاندار آغاز

کراچی میں فیشن پاکستان ویک ونٹر فیسٹو کا شاندار آغاز

کراچی: (12 ستمبر2017) فیشن پاکستان ویک ونٹر فیسٹو کا آغاز نامور ڈیزائینر شمائل انصاری کے فیشن پریزینٹیشن سے ہوا۔ کلیکشین کو سلطنت عثمانیہ سے متاثر ہو کر تخیلق کیا گیا۔

گوٹا ، تلہ ، دپکے اور نفیس کندہ کاری سے مزین ملبوسات جس میں شامل ہے مشرق اور مغرب کا امتزاج پارٹی اور برائیڈل ویئر۔ جو ڈیزائن کیے موسم سرما کی مناسبت سے نامور ڈیزائینز شمائل انصاری نے۔

کراچی میں ڈسپلے ہونے والے ان خوشنما مبلوسات میں کہیں شوخ رنگ نمایاں دیکھائی دئے تو سفید اور گولڈن رنگوں کے ملبوسات بھی کلکیشن کا حصہ بنا۔ ڈیزائینز کا کہنا تھا کہ انہوں نے ترکش ڈیزائین سے متاثر ہو کر اپنی کلکشین کو ڈیزائین کیا۔

فیشن پاکستان کونسل کے تحت ہونے والے فیشن ویک کے آغاز سے قبل شمائل انصاری کے ڈیزائین کردہ ملبوسات کا ڈسپلے فیشن پریزنٹیشن کے ذریعے ہوا۔ جس میں ماڈلز نے کلکشین کا شوکیس کیا۔

یہ بھی پڑھیے

شہزادہ ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن کا منگنی کرنے کا فیصلہ

کارا منڈ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجالیا

Comments are closed.

Scroll To Top