فیصل آباد: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، بچہ جاں بحق والدین زخمی

فیصل آباد: (12 ستمبر 2017) فیصل آباد کے علاقے نیا لاہور کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم آٹھ سالہ بچہ حسنین جاں بحق جبکہ ماں باپ زخمی ہو گئے۔ نیا لاہور کا رہائشی غلام عباس آپنے بیوی بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر فیصل آباد سے نیا لاہور آرہے تھا کہ نواب … Continue reading فیصل آباد: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، بچہ جاں بحق والدین زخمی