تازہ ترین
فیصل آباد: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، بچہ جاں بحق والدین زخمی

فیصل آباد: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، بچہ جاں بحق والدین زخمی

فیصل آباد: (12 ستمبر 2017) فیصل آباد کے علاقے نیا لاہور کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم آٹھ سالہ بچہ حسنین جاں بحق جبکہ ماں باپ زخمی ہو گئے۔

نیا لاہور کا رہائشی غلام عباس آپنے بیوی بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر فیصل آباد سے نیا لاہور آرہے تھا کہ نواب آباد سٹاپ پر کھڑی ٹرالی سے موٹرسائيکل ٹکرا گئی جس کے نتيجے میں غلام عباس کا بیٹا آٹھ سالہ حسنین موقع پر دم توڑگیا جبکہ وہ اور اس کی اہليہ شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری الائیڈ ہسپتال ریفر کردیا گیا غلام عباس کا دوسرا بیٹا ثقلين معجزانہ طور پر بچ گیا۔

یہ بھی پڑھیے

ہرنائی:زہریلی گیس بھرنے سے تین کانکن جاں بحق

ایبٹ آباد: تیز رفتار گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق 6 زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top