کراچی : دبئی جانیوالی پرواز کی چیکنگ کے دوران بیگ سے 6 لاکھ کا سونا غائب

کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانیوالی پرواز کی چیکنگ کے دوران مسافر کے بیگ سے چھ لاکھ مالیت کا سونا غائب ہوگیا۔سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہونے کے باوجود انتظامیہ سونا ڈھونڈنے میں ناکام ہوگئی۔ مسافر خواتین معراج بانو اور ان کی بیٹی صبا کراچی سے نجی ایئرلائن کی پرواز ایف زیڈ تھری تھری زیرو … Continue reading کراچی : دبئی جانیوالی پرواز کی چیکنگ کے دوران بیگ سے 6 لاکھ کا سونا غائب