ممبئی: بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل

ممبئی: (10 اگست 2017) بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار صحت یاب ہوگئے ہیں اور اب انہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو گردے میں تکلیف کے باعث گزشتہ ہفتے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کرکے … Continue reading ممبئی: بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت بہتر، اسپتال سے گھر منتقل