ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیرصدارت اجلاس

کراچی: (6 ستمبر 2017) رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، سی ٹی ڈی، حساس اداروں اور پولیس افسران نے شرکت کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ … Continue reading ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیرصدارت اجلاس