لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، دو افراد شدید زخمی

لاہور: (13 ستمبر 2017) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت پل پر تیز رفتاری کے باعث ایک کار الٹ گئی۔ کار میں سوار دو افراد کو شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت پل پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی کار … Continue reading لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، دو افراد شدید زخمی