تازہ ترین
لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، دو افراد شدید زخمی

لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، دو افراد شدید زخمی

لاہور: (13 ستمبر 2017) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت پل پر تیز رفتاری کے باعث ایک کار الٹ گئی۔ کار میں سوار دو افراد کو شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت پل پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا۔ کار الٹنے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ سٹی ٹریفک پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار کو روڈ سے ہٹا کر ٹریفک کو کلئیر کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فیصل آباد: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، بچہ جاں بحق والدین زخمی

ملیر لنک روڈ پرہولناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

Comments are closed.

Scroll To Top