سعودیہ کے بن لادن گروپ کا پچاس ہزار ملازمیں کو فارغ کرنے کا اعلان

سعودی حکومت کی جانب سے تیل اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد نامور تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ نے پچاس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی حکومت کو عالمی منڈی میں عرصے سے تیل کی کم قیمتوں کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا ہے اور اس نے متعدد تعمیراتی منصوبوں … Continue reading سعودیہ کے بن لادن گروپ کا پچاس ہزار ملازمیں کو فارغ کرنے کا اعلان