تازہ ترین
سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی، 10دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی، 10دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران سیکیورٹی فورسزکی تازہ فضائی کارروائیوں میں مزید دس دہشتگردہلاک ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائیوں میں دس دہشتگردمارگئے جبکہ  دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں،سیکیورٹیفورسزکی فضائی کارروائیوں کے دوران گزشتہ چار روزمیں ایک سو تینتیس دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top