آج علامہ محمد اقبال کا 138 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

آج پاکستان کے قومی شاعر ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا 138 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ علامہ سر محمد اقبال 9 نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1899ءمیں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ 1905ءمیں وہ … Continue reading آج علامہ محمد اقبال کا 138 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے