قصور ویڈیو اسکینڈل: انسداد دہشتگردی عدالت کا 3 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل میں نامزد تین ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کرنے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب لاہور کی سیشن عدالت نے اجتماعی زیادتی کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ملزمان پر چودہ سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے۔ لاہور کی انسداد … Continue reading قصور ویڈیو اسکینڈل: انسداد دہشتگردی عدالت کا 3 ملزمان کو بری کرنے کا حکم