مکہ مکرمہ کرین حادثہ: تعمیراتی کمپنی بن لادن پر پابندی عائد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے مسجد حرام میں ہوئے کرین حادثے کا ذمہ دار سعودی تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ کو ٹہراتے ہوئے کمپنی پر پابندی عائد کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بن لادن کمپنی حکام کو حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے تک ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کمپنی … Continue reading مکہ مکرمہ کرین حادثہ: تعمیراتی کمپنی بن لادن پر پابندی عائد