تازہ ترین
اسٹاک ایکسچینج میں مندی 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو دی

اسٹاک ایکسچینج میں مندی 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو دی

کراچی: (6 دسمبر 2018) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے مندی ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ہوگئی مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 39ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا تھا۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو انتالیس سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انتالیس ہزار چار سو پینتیس کی سطح تک ٹریڈ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

آج اسٹاک ایکسچینج 299 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 442 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند

Comments are closed.

Scroll To Top