تازہ ترین
پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کل نئی دہلی روانہ ہوں گے

پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کل نئی دہلی روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (08 مارچ 2019) پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کل نئی دہلی روانہ ہوں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سہیل محمود کل واہگہ سے سرکاری گاڑی میں اٹاری سے امرتسر پہنچیں گے جہاں سے وہ دہلی روانہ ہونگے۔ سہیل محمود کے ہمراہ پروٹوکول افسر سرفراز احمد اور ڈرائیور عادل بشیر بھی واہگہ سے اٹاری جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سہیل محمود کو پلوامہ واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے باعث واپس بلایا گیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top