تازہ ترین
کراچی: رینجرز اختیارات میں 90روز کی توسیع کردی گئی

کراچی: رینجرز اختیارات میں 90روز کی توسیع کردی گئی

کراچی:(11کتوبر،2017 ڈپٹی بیوروچیف ابتک نیوزامتیاز چانڈیو) وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کر دی ہے۔

سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات 13 اکتوبر سے مزید90 دن کے لیےبڑھا دیےہیں جبکہ وزیر اعلی سندھ نےرینجرز کے اختیارات میں توسیع کی منطوری بھی دے دی ہے۔

اس سےقبل صوبائی حکومت نے 12جولائی کو15جولائی سے 12اکتوبر تک تین ماہ کےلیے رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع کی تھی جو کہ 12اکتوبر کو ختم ہوجائےگی۔

یہ بھی پڑھیے:

رینجرز اختیارات میں توسیع کردی گئی

سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کردی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top