زینب کا قتل: قصور شہر کی فضا دوسرے روز بھی سوگوار

قصور: (11 جنوری 2018) ذیادتی کے بعد قتل کی جانے والی زینب اور ننھی بچی کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے تین افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہیں اور نظام زندگی معطل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے بعد دوسرے … Continue reading زینب کا قتل: قصور شہر کی فضا دوسرے روز بھی سوگوار