ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز

ممبئی(11جنوری،2018)بالی ووڈ کی کھڑکی توڑ سپر ہٹ کامیڈی فلم دھمال کے تیسرے سیکوئل ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیاہے۔ شوٹنگ کی ابتداء پر تالی بجانے کےلیے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو مہمان بنایاگیاتھا۔اس فلم میں انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ 17سال بعد ایک ساتھ پھر ایک فلم میں کام کررہے ہیں۔فلم … Continue reading ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز