تازہ ترین
شیخوپورہ: دو گروپوں میں مسلح تصادم، 3 افراد زخمی

شیخوپورہ: دو گروپوں میں مسلح تصادم، 3 افراد زخمی

شیخوپورہ :(04 دسمبر 2018) شیخوپورہ میں دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے ڈیوڑی والامیں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا ہے جہاں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مسلح تصادم کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

حافظ آباد: دو گروپوں میں تصادم، 14 افراد زخمی

فیصل آباد: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top