نگران جج کی تعیناتی سےشفاف ٹرائل کیسے ہو گا؟؟ وکیل سابق وزیراعظم

اسلام آباد: (13 ستمبر 2017)سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ خواجہ حارث نے حتمی فیصلے میں 5 ججز کے بیٹھے پر اعتراضات اٹھادئیے ہیں۔ خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ تین رکنی بینچ کے دو جج فیصلہ … Continue reading نگران جج کی تعیناتی سےشفاف ٹرائل کیسے ہو گا؟؟ وکیل سابق وزیراعظم