ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف ودیگر کی ترمیم شدہ درخواست دائر

اسلام آباد: (10 اگست،2018) سابق وزیر اعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ایون فیلڈر ریفرنس میں سزامعطلی کی درخواستوں میں ترمیم کیلئے متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں سزا معطلی کے ساتھ احتساب عدالت اور نیب کو … Continue reading ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف ودیگر کی ترمیم شدہ درخواست دائر