تازہ ترین
سیشن کورٹ نے بچی سے زیادتی کے  مجرم کو سزائے موت سنادی

سیشن کورٹ نے بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی

حافظ آباد:(14 مارچ 2019) حافظ آباد میں سیشن کورٹ نے بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی۔

تفصیلات کے مطابق حافظ آبادکی سیشن کورٹ نے بچی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت سنادی۔

مجرم اسد کے خلاف گزشتہ برس تھانہ سٹی حافظ آباد میں زیادتی کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top