سینیٹ الیکشن لڑنے پر اسحاق ڈار آئندہ ہفتے سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: ( 12 مارچ 2018) سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کے سینیٹ الیکشن لڑنے کیخلاف درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کونوٹسز جاری کر دئیے، عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو آئندہ ہفتے خود یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں … Continue reading سینیٹ الیکشن لڑنے پر اسحاق ڈار آئندہ ہفتے سپریم کورٹ طلب