سہراب گوٹھ سے کالعدم تنظیم کے16 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

کراچی: (5 جنوری 2018) رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور مومن آباد میں رینجرز اور انسداد دہشت … Continue reading سہراب گوٹھ سے کالعدم تنظیم کے16 مشتبہ دہشت گرد گرفتار