سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال کردیا

اسلام آباد:(08 اگست،2018) سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڑر بحال کردیا ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہیں جو دوسرے شہریوں کو حاصل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے گلگت بلتستان آرڈر … Continue reading سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال کردیا