اسحاق ڈار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی چیئرمین شپ سے بھی فارغ

اسلام آباد: (19 ستمبر 2018 )سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے ہٹانے اور تین روز میں نئی تعیناتی کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عدالت نے یونورسٹی آف ہیلتھ … Continue reading اسحاق ڈار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی چیئرمین شپ سے بھی فارغ