اشتعال انگیز تقریر:سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کردی

  کراچی: (10جولائی،2017)سپریم کورٹ نےاشتعال اوردھمکی آمیز تقریرپر مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف فرد جرم عائد کردی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آپ کو جیل نہیں بھیج رہے صرف کارروائی کا آغاز کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کی اشتعال اور دھمکی آمیز تقریر سے … Continue reading اشتعال انگیز تقریر:سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کردی