سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کردیا

لاہور: (12 جنوری 2018) سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو نیا ڈھانچہ بنانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نجی میڈیکل کالجز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے … Continue reading سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کردیا