شاہد خاقان عباسی کو این اے57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: (13 جولائی 2018) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے کاغذات … Continue reading شاہد خاقان عباسی کو این اے57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی