سعودی حکومت بن لادن تعمیراتی گروپ کاانتظامی کنٹرول سنبھال رہی ہے

ریاض : (12 جنوری 2018) سعودی عرب بن لادن تعمیراتی گروپ کاانتظامی کنٹرول سنبھال رہا ہے اور کچھ اثاثے بھی ریاست کو منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے بڑے تعمیراتی گروپ بن لادن کا چیئرمین اور اس کے خاندان کے افراد زیر حراست ہیں۔اور … Continue reading سعودی حکومت بن لادن تعمیراتی گروپ کاانتظامی کنٹرول سنبھال رہی ہے