تازہ ترین
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فروری کے تیسرے ہفتے پاکستان آئیں گے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فروری کے تیسرے ہفتے پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: (30 جنوری 2019) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فروری کے تیسرے ہفتے پاکستان آئیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کا دو روزہ دورہ پاکستان 15 سے 17 فروری کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 15 ارب ڈالرز کے معاہدے ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد دورے کے دوران پاکستانی قوم سے خطاب بھی کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top