تازہ ترین
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

اسلام آباد: (17 فروری 2019) سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔

پاکستانی  فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی طیارے کا شایان شان طریقے سے استقبال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے سعودی ولی عہد کے جہاز کو حصار میں لے لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top