صحافی کی گمشدگی ترکی اور سعودیہ تعلقات کیخلاف سازش ہو سکتی ہے، ترکی

انقرہ: (10 اکتوبر 2018) ترکی نے ان خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کردی کہ اس نے صحافی جمال خشوگی کے لاپتا ہونے پر سعودی عرب پر کوئی الزام عائد کیا ہے۔ اس معاملے میں تیسرے فریق کا وجود خارج از امکان نہیں۔ دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ نے سعودی عرب سے سعودی صحافی کے … Continue reading صحافی کی گمشدگی ترکی اور سعودیہ تعلقات کیخلاف سازش ہو سکتی ہے، ترکی