تازہ ترین
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: (17 فروری 2019) سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر  پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کے اسلام آباد پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا نور خان ایئربیس پر استقبال کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top