تازہ ترین
ڈیرہ غازی خان آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ڈیرہ غازی خان آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (21جنوری،2018) پنجاب رینجرز نے ڈی جی خان میں آپریشن کیا ہے جس میں 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کےاغوا اور قتل میں ملوث 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیں

ترجمان کے مطابق پنجاب رینجرز نے آپریشن خفیہ اطلاع ملنے پر کیا۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ مارے جانے والے دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

پاکستان افغان سرحدکے پارسیکورٹی نہ ہونے کی قیمت اداکررہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top