آر ٹی ایس معاملے پر چیئرمین نادرا مکمل حقائق سے آگاہ کریں،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: (28 اگست 2018)چئیرمین نادرا کے دوٹوک موقف اپنانے پر وزیراعظم عمران خان نے آر ٹی ایس پر الگ سے میٹنگ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا معاملے پر چئیرمین نادرا نے آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی،چئیرمین نادرا عثمان مبین نے وزیر اعظم عمران خان … Continue reading آر ٹی ایس معاملے پر چیئرمین نادرا مکمل حقائق سے آگاہ کریں،وزیراعظم کی ہدایت