تازہ ترین
پی ایس ایل میں آج آرام کادن

پی ایس ایل میں آج آرام کادن

دبئی:(12مارچ،2018)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا، آج آرام کادن ہے۔

کل بروز منگل سے اگلامرحلے میں ایک بار پھر میچ شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ جبکہ گزشتہ روز خلاف توقع مقابلے میں کراچی کنگز لاہور قلندرز سے شکست کھاگئی تھی۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top