پاکستان سے محبت اور اس کی تعمیرکادرس دینے والے حکیم سعید شہید کی آج 97ویں سالگرہ

ویب ڈیسک :(9 جنوری 2018)حکمت کی دنیا کا مایہ ناز نام حکیم محمد سعید کی 97 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ حکمت کے شعبے سے وابستہ حکیم محمد سعید 9جنوری 1920 کو متحدہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پیدا ہوئے۔اسلامی دنیا اور پاکستان کے لیے اہم خدمات سرانجام دینے والے حکیم محمد سعید نے … Continue reading پاکستان سے محبت اور اس کی تعمیرکادرس دینے والے حکیم سعید شہید کی آج 97ویں سالگرہ